صفحۂ اول

ویکی شیعہ سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
ویکی شیعہمیں خوش آمدید

عالمی اہل بیتؑ اسمبلی سے وابستہ، مکتب اہل بیتؑ کا آنلائن دائرة المعارف
اردو مضامین کی تعداد:2,489
(اس سائٹ کو بہتر حالت میں دیکھنے کے لیے موزیلا فائر فاکس اور اردو نستعلیق فونٹ استعمال کیجئے)

آ ا ب پ ت ث ج چ ح خ د ذ ر ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ه ی

منتخب مضمون

مُناجاتِ شَعبانیہ، حضرت علیؑ سے منقول وہ مناجات ہے جسے آپؑ کے بعد تمام ائمہؑ پابندی کے ساتھ پڑھنے کا اہتمام کرتے رہے ہیں۔ اس مناجات کو اللہ کے صالح ترین بندوں کے اپنے معبود کے ساتھ راز و نیاز کا کامل ترین نمونۂ قرار دیا گیا ہے۔ شیعیان اہل بیت عام طور پر ماہ شعبان میں مناجات شعبانیہ کی قرائت کا اہتمام کرتے ہیں۔

احادیث کے مطابق ائمہ معصومینؑ شعبان کے مہینے میں پابندی سے اس دعا کی قرائت کا اہتمام کرتے رہے ہیں۔ مشہور و معروف شیعہ عارف اور استادِ اخلاق میرزا جواد ملکی تبریزی نے کہا ہے کہ مناجات شعبانیہ خدا کے ساتھ بندوں کے پیش آنے کے آداب، دعا و استغفار کے آداب پر مشتمل بہت سے معارف و علوم پر مشتمل ہے۔

شہید مطہری، اس مناجات کی توصیف کرتے ہوئے کہتے ہیں: یہ مناجات ائمہ کی سطح کی دعا ہے یعنی اس کی سطح بہت بلند ہے۔ انسان جب اس دعا کو پڑھتا ہے، سمجھتا ہے کہ اسلام میں راز و نیاز کی روح درحقیقت ہے کیا؟ اس دعا میں عرفان اور خدا کے ساتھ عشق و محبت، اور غیر اللہ سے منقطع ہونے کے سوا، کچھ نہیں ہے اور مختصر یہ کہ مکمل طور پر معنویت و روحانیت ہے اور اس کے سوا کچھ نہیں ہے، حتی اس میں ایسی عبارات ہیں جن کے ادراک کا تصور بھی ہمارے لئے بہت مشکل ہے۔

مکمل مضمون ...

منتخب تصویر  

غار حراء جہاں پیغمبر اکرمؐ پر پہلی وحی نازل ہوئی

آئینہ تاریخ

آج(ایران میں): 12 شعبان 1440 ہجری قمری بمطابق 18 اپريل 2019 عیسوی
قمری مناسبتیں:


عیسوی مناسبتیں:


نئے مضامین


منتخب مضامین


اہل بیت عالمی اسمبلی کی دوسری ویب سائٹیں

اخبار ابنا اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ’’ابنا‘‘ کا تعارف

صدر حسن روحانی: ایرانی فوج ، ملک کی ارضی سالمیت اور پاسداری میں ہمیشہ ولایت اور عوام کے ساتھ رہی ہے
ایرانی مسلح افواج کے درمیان ہم آہنگی سے دشمن غم و غصے کا شکار ہے: رہبر انقلاب اسلامی
نوجوانوں کو ان کا دن مبارک ہو؛ حضرت علی اکبر(ع) نوجوانوں کیلئے رول ماڈل
فن لینڈ کی پارلیمنٹ میں پہلی بار شیعہ نمائندے کا انتخاب
رہبر انقلاب اسلامی:افسوس! بعض مسلم ملکوں کے حکمراں امریکا اور صیہونیوں کے غلام ہیں
کوئٹہ میں بم دھماکے میں 46 افراد شہید و زخمی / ھدف ہزارہ شیعہ مسلمان + تصاویر اور ویڈیو کلیپ
5 شعبان، ولادت با سعادت امام سجاد علیہ السلام مبارک ہو/ امام حسین (ع) کی نسل امام زین العابدین (ع) سے آگے بڑی ہے
امریکہ دہشت گردی کا اصلی محور ہے/سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران کا ایک عظيم فوجی ادارہ ہے
علمدار کربلا، باب الحوائج حضرت ابوالفضل العباس (ع) کی ولادت با سعادت مبارک ہو
سپاہ پاسداران انقلاب کے خلاف امریکی سازش ناکام ہو کر رہے گی: رہبر انقلاب اسلامی




اخذ کردہ از «http://ur.wikishia.net/index.php?title=صفحۂ_اول&oldid=137276»