"صعصعہ ابن صوحان" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی شیعہ سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
م
م (تمیزکاری)
سطر 14: سطر 14:
 
| تاریخ وفات        =دورہ حکومت معاویہ تقریبا 70ھ
 
| تاریخ وفات        =دورہ حکومت معاویہ تقریبا 70ھ
 
| تاریخ شہادت        =
 
| تاریخ شہادت        =
| محل وفات          =
 
 
| محل وفات          =
 
| محل وفات          =
 
| کیفیت شہادت        =
 
| کیفیت شہادت        =

نسخہ بمطابق 18:19, 8 دسمبر 2018

صعصعہ ابن صوحان
خانہ معلومات اصحاب ائمہ
نسب: عبدالقیس
مشہوراقارب: زید بن صوحان
جائے پیدائش قطیف
محل زندگی: کوفہ
وفات: دورہ حکومت معاویہ تقریبا 70ھ
اصحاب: امام علیؑ اور امام حسنؑ

صَعْصَعہ ابن صَوحان امام علیؑ کے برجستہ اصحاب میں سے ہیں۔ آپ نے جنگ جمل، صِفّین اور نَہرَوان میں شرکت کی۔ صعصعہ خطابت میں مہارت رکھتے تھے اور اسی مہارت کے ذریعے آپ امام علیؑ کی دفاع اور معاویہ پر تتقید کیا کرتے تھے۔ امام علیؑ نے صعصعہ کو اپنے برجستہ اصحاب میں شمار فرمایا ہے۔ امام صادقؑ بھی اسے انہیں ان معدود افراد میں شمار کرتے ہیں جنہیں امام علیؑ کی حقیقی معرفت حاصل تھی۔

نسب

صَعصَعۃ بن صَوحان کا تعلق قبیلہ عبدالقیس سے تھا۔[1] وہ قطیف کے نزدیک کسی مقام پر پیدا ہوئے اور کچھ مدت بعد کوفہ میں قیام پذیر ہوئے۔[2] اسی وجہ سے اسے کوفی بھی کہا جاتا ہے۔[3] ا کی کنیت "أباطَلحۃ" ہے۔[4] ان کے دو بھائی زید بن صوحان اور صیَحان بن صوحان بھی امام علیؑ کے پیروکاروں میں سے تھے۔[5]

خلفا کے دور میں

حوالہ جات

  1. ابن‌اثیر، اُسدالغابۃ، ۱۴۰۹ق، ج۲، ص۴۰۳۔
  2. زرکلی، الاعلام، ۱۹۹۸م، ج۳، ص۲۰۵۔
  3. ذہبی، تاریخ‌الاسلام، ۲۰۰۳م، ج۴، ص۲۴۰۔
  4. ابن سعد، الطبقات الکبری، ۱۴۱۸ق، ج۶، ص۲۴۴۔
  5. ابن عبدالبر، الاستیعاب، ۱۴۱۲ق، ج۲، ص۷۱۷۔


مآخذ

  • ‌ ابن اثیر جزری، علی بن محمد، اسد الغابۃ فی معرفۃ الصحابۃ،‌ دار الفکر، بیروت، ۱۴۰۹ق۔
  • ابن اثیر جزری، علی بن محمد، الکامل فی التاریخ،‌ دار صادر، بیروت، ۱۳۸۵ق۔
  • ابن اعثم کوفی، احمد بن اعثم، الفتوح، تحقیق: علی شیری،‌ دار الاضواء، بیروت، ۱۴۱۱ق۔
  • ابن خلدون، عبد الرحمن بن محمد، دیوان المبتدأ و الخبر فی تاریخ العرب و البربر و من عاصرہم من ذوی الشأن الأکبر(تاریخ ابن خلدون)، تحقیق خلیل شحادۃ، بیروت،‌ دار الفکر، چاپ دوم، ۱۴۰۸ق۔
  • ابن سعد کاتب واقدی، محمد بن سعد، الطبقات الکبری، بیروت،‌ دار الکتب العلمیۃ، ۱۴۱۸ق۔
  • ابن عبدالبر، یوسف بن عبد اللہ، الاستیعاب فی معرفۃ الأصحاب، تحقیق: علی محمد البجاوی،‌ بیروت، دار الجیل، ۱۴۱۲ق۔
  • ابن قتیبۃ، عبد اللہ بن مسلم، المعارف، تحقیق: ثروت عکاشۃ، قاہرۃ، الہیئۃ المصریۃ العامۃ للکتاب، ۱۹۹۲م۔
  • ابن مشہدی، محمد بن جعفر، المزار الکبیر، محقق و مصحح: جواد قیومی اصفہانی، قم، دفتر انتشارات اسلامی، ۱۴۱۹ق۔
  • احمدی میانجی، علی، مکاتیب الأئمۃ(ع)، قم،‌ دار الحدیث، ۱۴۲۶ق۔
  • ثقفی، ابراہیم بن محمد، الغارات أو الإستنفار و الغارات، محقق و مصحح: جلال‌الدین محدث، تہران، انجمن آثار ملی، ۱۳۹۵ق۔
  • حلی، حسن بن علی بن داود (ابن داود)، الرجال، تہران، دانشگاہ تہران، ۱۳۴۲ق۔
  • ذہبی، شمس‌الدین محمد بن أحمد، تاریخ الاسلام و وَفیات المشاہیر و الأعلام، محقق: بشار عوّاد معروف،‌ دار الغرب الإسلامی، ۲۰۰۳م۔
  • زرکلی، خیر الدین، الاعلام، بیروت،‌ دار العلم للملایین، ۱۹۸۹م۔
  • زمخشری، محمود بن عمر، الفائق فی غریب الحدیث، محقق و مصحح: ابراہیم شمس الدین، بیروت، دار الکتب العلمیۃ، ۱۴۱۷ق۔
  • سید رضی، محمد بن حسین، نہج البلاغۃ، محقق: صبحی صالح، قم، ہجرت، ۱۴۱۴ق۔
  • شہید اول، محمد بن مکی، المزار فی کیفیۃ زیارات النبی و الأئمۃ(ع)، قم، مدرسہ امام مہدی(عج)، ۱۴۱۰ق۔
  • شیخ مفید، الاختصاص، محقق و مصحح: علی‌اکبر غفاری و محمود محرمی زرندی، قم، المؤتمر العالمی لالفیۃ الشیخ المفید، ۱۴۱۳ق۔
  • شیخ مفید، الجمل و النصرۃ لسید العترۃ فی حرب البصرۃ، محقق و مصحح: علی میرشریفی، قم، کنگرہ شیخ مفید، ۱۴۱۳ق۔
  • کشی، محمد بن عمر، اختیار معرفۃ الرجال، محقق و مصحح: محمد رجایی، قم، موسسہ آل البیت، ۱۳۶۳ش۔
  • کلینی، محمد بن یعقوب، الکافی، محقق و مصحح: علی‌اکبر غفاری و محمد آخوندی، تہران،‌ دار الکتب الإسلامیۃ، ۱۴۰۷ق۔
  • مجلسی، محمد باقر، بحار الانوار، بیروت،‌ دار إحیاء التراث العربی، ۱۴۰۳ق۔
  • مسعودی، علی بن الحسین، مروج الذہب و معادن الجوہر، تحقیق: داغر، اسعد،‌ قم، دار الہجرۃ، ۱۴۰۹ق۔
  • نصر بن مزاحم، وقعۃ صفین، محقق و مصحح: عبد السلام محمد ہارون، قم، مکتبۃ آیۃ اللہ المرعشی النجفی، ۱۴۰۴ق۔
  • یعقوبی، احمد بن ابی‌یعقوب، تاریخ الیعقوبی،‌ بیروت، دار صادر، بی‌تا۔