"صعصعہ ابن صوحان" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی شیعہ سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
(«{{زیر تعمیر}} {{خانہ معلومات اصحاب ائمہ | عنوان =صعصعہ ابن صوحان | تصویر...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 15:19, 8 دسمبر 2018

صعصعہ ابن صوحان
خانہ معلومات اصحاب ائمہ
نسب: عبدالقیس
محل زندگی: کوفہ
وفات: دورہ حکومت معاویہ
اصحاب: امام علی و امام حسن

صَعْصَعہ ابن صَوحان امام علیؑ کے برجستہ اصحاب میں سے ہیں۔ آپ نے جنگ جمل، صِفّین اور نَہرَوان میں شرکت کی۔ صعصعہ خطابت میں مہارت رکھتے تھے اور اسی مہارت کے ذریعے آپ امام علیؑ کی دفاع اور معاویہ پر تتقید کیا کرتے تھے۔ امام علیؑ نے صعصعہ اپنے برجستہ اصحاب میں شمار فرمایا ہے۔ امام صادقؑ بھی اسے انہیں ان معدود افراد میں شمار کرتے ہیں جنہیں امام علیؑ کی حقیقی معرفت حاصل تھی۔

نسب