"شہادت ثالثہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی شیعہ سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
م
م
سطر 77: سطر 77:
 
[[fr:Troisième témoignage]]
 
[[fr:Troisième témoignage]]
 
[[id:Syahadah Ketiga]]
 
[[id:Syahadah Ketiga]]
 +
[[es:Tercer testimonio]]
  
 
[[زمرہ:فقہی اصطلاحات]]
 
[[زمرہ:فقہی اصطلاحات]]

نسخہ بمطابق 20:31، 1 اگست 2020ء

شہادت ثالثہ یا تیسری گواہی، شہادتین کے بعد حضرت علی (ع) کی ولایت کی گواہی دینے کو کہتے ہیں جسے عام طور پر ان الفاظ: أشهَدُ أَنّ عَلیاً ولی‌ُّ الله یا أشهَدُ أَنّ عَلیاً حُجَّةُ اللہ کے ساتھ کہا جاتا ہے۔ شیعہ فقہی منابع میں مسلمان ہونے کیلئے شہادت ثالثہ کو لازمی نہیں کہا گیا۔ فقہی مقامات جیسے اذان اور اقامت کے ذیل میں اس کے متعلق بحث کی گئی ہے لیکن اسے اذان و اقامت کے اجزا میں سے شمار نہیں کیا گیا۔ اسی وجہ سے اکثر فقہا کے نزدیک یہ حصہ اذان و اقامت کا جزو ن