سنہ 14 ہجری

ویکی شیعہ سے
نظرثانی بتاریخ 15:02, 23 جون 2019 از Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (Hakimi نے رجوع مکرر ہٹا کر صفحہ سنہ 14 ہجری قمری کو سنہ 14 ہجری کی جانب منتقل کیا)
(فرق) → پرانا نسخہ | حالیہ نظرثانی (فرق) | →اگلا اعادہ (فرق)
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

سنہ 14 ہجری، ہجرت سے شروع ہونے والے کیلنڈر کا چودہواں سال ہے۔

اس سال کا پہلا دن 1 محرم شنبہ بمطابق 28 فروری 635 عیسوی اور آخری دن منگل 30 ذی الحجہ بمطابق 16 فروری 636 عیسوی ہے۔[1]

سال 14 ہجری قمری کے واقعات

  • مشہور روایت کے مطابق، مسلمانوں کے ہاتھوں دمشق فتح ہوا۔

وفیات

  • ابو عبید ثقفی، مختار ثقفی کے والد، صحابی پیغمبر اور صدر اسلام میں ایرانیوں کے ساتھ ہوئی جنگ میں عرب کے مشہور سردار

حوالہ جات

  1. سایٹ تبدیل تاریخ هجری
  2. ابن سعد، الطبقات الکبری، ج۴، ص۹۹؛ ابن عبد البرّ، الاستیعاب فی معرفة الأصحاب، ج۲، ص۴۲۲؛ ابن حجر عسقلانی، الاصابة فی تمییز الصحابه، ج۲، ص۲۳۸ـ۲۳۹.


منابع