سنہ 10 بعثت

ویکی شیعہ سے
نظرثانی بتاریخ 10:13, 17 جون 2019 از Rezvani (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
(فرق) → پرانا نسخہ | حالیہ نظرثانی (فرق) | →اگلا اعادہ (فرق)
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

سنہ 10 بعثت عام الحزن سے مشہور ہے۔ یہ سال پیغمبر اکرمؐ کی بعثت کے دس سال بعد یعنی 50 عام الفیل اور ہجرت سے تین سال پہلے واقع ہوا ہے۔ اس سال کا پہلا دن یکم محرم الحرام، یکم اگست سنہ 618ء کو جبکہ اس کا آخری دن بروز جمعہ 29 ذی الحجہ 20 اگست کو واقع ہوا ہے۔[1]

واقعات

وفات

حوالہ جات