"سانچہ:درجہ‌بندی/وضاحت" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی شیعہ سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
م (معیار)
م (اصولِ مستند سازی کی رعایت)
سطر 94: سطر 94:
 
# موجود: وہ مقالے جن میں سانچے درج ہیں۔
 
# موجود: وہ مقالے جن میں سانچے درج ہیں۔
  
===اصولِ مستند سازی کی رعایت===
+
===حوالہ جاتی اصول کی رعایت===
 
اس حوالے سے مقالوں کو دو حصوں میں تقسیم کر سکتے ہیں:
 
اس حوالے سے مقالوں کو دو حصوں میں تقسیم کر سکتے ہیں:
 
# کی ہے: [[ویکی‌ شیعہ:قانون ارجاع|مستند سازی کے اصول]] کی مکمل رعایت کی ہے
 
# کی ہے: [[ویکی‌ شیعہ:قانون ارجاع|مستند سازی کے اصول]] کی مکمل رعایت کی ہے

نسخہ بمطابق 12:52, 13 فروری 2019

<onlyinclude>{{درجہ بندی
 | لنک = <!--مفقود، نامکمل، مکمل -->
 | زمرہ = <!--مفقود، نامکمل ، مکمل -->
 | خانہ معلومات = <!—ضرورت نہیں، مفقود، موجود-->
 | تصویر = <!--ضرورت نہیں، مفقود، موجود-->
 | ناو سانچہ = <!--مفقود، موجود-->
 | اصول مستند سازی کی رعایت = <!--نہیں کی ہے، کی ہے-->
 | کاپی = <!--غیر معتبر مآخذ سے، معتبر مآخذ سے، مفقود-->
 | مناسب مآخذ سے استناد = <!--مفقود، نامکمل ، مکمل -->
 | طرفداری= <!--موجود، مفقود-->
 | ابتدائیہ = <!-- نامکمل، مکمل -->
 | سلاست = <!--موجود، مفقود-->
 | جامعیت = <!--مفقود، موجود-->
 | غیر ضروری مطلب= <!--موجود، مفقود-->
 | علاقائی تقاضوں کی رعایت= <!--موجود، مفقود-->
 | بهترین ٹھہرنے کی تاریخ=<!--{{subst:#time:xij xiF xiY}}-->
 | منتخب ٹھہرنے کی تاریخ =<!--{{subst:#time:xij xiF xiY}}-->
 | وضاحت = 

}}</onlyinclude>

کمپوزینگ

0 سانچہ درجہ بندی والے مقالوں میں سے، 0 مقالوں کی انٹری غلط اور 1 مقالوں کی انٹری کامل مفقود۔

اس سانچے کے زمرہ جات مندرجہ بالا ترتیب سے مقالات میں اضافہ ہوتے جائیں گے۔ کسی مقالے کا اس سانچے میں داخلہ کی تشخیص مندرجہ بالا ترتیب سے کیا جائے گا۔ مثلا اگر زمرہ سانچہ درجہ بندی میں نادرست انٹری "سانچہ" سے مربوط زمرہ کے بعد واقع ہو تو معلوم ہوگا کہ اصل مسئلہ "غلط ارجاع" دینے کی وجہ سے ہے۔

معیار

معیار کمزور قابل قبول بہتر بہترین
لنک مفقود نامکمل مکمل مکمل
زمرہ مفقود نامکمل نامکمل مکمل
خانہ معلومات مفقود مفقود موجود موجود
تصویر مفقود مفقود موجود موجود
سانچہ مفقود مفقود موجود موجود
قانون ارجاع کی رعایت مفقود مفقود مفقود موجود
کاپی غیر معتبر مآخذ سے معتبر مآخذ سے معتبر مآخذ سے مفقود
معتبر مآخذ سے استناد مفقود نامکمل مکمل مکمل
جانبداری موجود موجود موجود مفقود
ابتدائیہ نامکمل نامکمل مکمل مکمل
سلاست مفقود مفقود مفقود موجود
جامعیت مفقود مفقود موجود موجود
غیر ضروری مطلب موجود موجود موجود مفقود
علاقائی تقاضوں سے ہمآہنگی مفقود موجود موجود موجود

معیاروں کی وضاحت

لنک

لنک کے حوالے سے مقالوں کو تین حصوں میں تقسیم کر سکتے ہیں:

  1. مفقود: کوئی لفظ کسی ویکی صفحہ کے ساتھ لنک نہیں ہے۔
  2. نامکمل: بعض الفاظ کا لنک ہے؛ لیکن اب بھی اس مقالے میں بعض کلمات ہیں جو ابھی تک لنک نہیں ہوئے ہیں۔
  3. مکمل: لنک کے قابل تمام یا تقریبا تمام الفاظ کا لنک ہے۔

زمرہ

زمرہ کے حوالے سے مقالوں کو تین حصوں میں تقسیم کر سکتے ہیں:

  1. مفقود: بغیر زمرہ والے مقالوں کیلئے (مخفی یا سانچوں سے مربوط زمرہ جات کسی مقالے کی اصلی زمرہ جات میں شمار نہیں ہونگے)
  2. نامکمل: زمرہ ہے لیکن کافی نہیں ہے۔
  3. مکمل: تقریبا تمام مناسب زمرہ جات موجود ہیں۔

خانہ معلومات

اس حوالے سے مقالوں کو تین حصوں میں تقسیم کر سکتے ہیں:

  1. ضرورت نہیں: وہ مقالے جن کو خانہ معلومات کی ضرورت نہیں جیسے توحید
  2. مفقود : وہ مقالے جن میں خانہ معلومات ہونا چاہیے تھا لیکن نہیں ہے۔
  3. موجود: وہ مقالے جن میں خانہ معلومات موجود ہیں۔

تصویر

تصویر کے حوالے سے مقالوں کو تین حصوں میں تقسیم کر سکتے ہیں:

  1. ضرورت نہیں: وہ مقالے جن میں تصویر کی ضرورت نہیں۔
  2. مفقود: وہ مقالے جن میں تصویر کی ضرورت تھی اور نہیں ہے۔
  3. موجود: وہ مقالے جن میں تصویر موجود ہے۔

سانچہ

اس حوالے سے مقالوں کو دو حصوں میں تقسیم کر سکتے ہیں:

  1. مفقود: وہ مقالے جن میں سانچے درج نہیں ہیں۔
  2. موجود: وہ مقالے جن میں سانچے درج ہیں۔

حوالہ جاتی اصول کی رعایت

اس حوالے سے مقالوں کو دو حصوں میں تقسیم کر سکتے ہیں:

  1. کی ہے: مستند سازی کے اصول کی مکمل رعایت کی ہے
  2. نہیں کی ہے: مستند سازی کے اصول کی رعایت نہیں کی ہے

کاپی

کاپی ایک قسم کا نقص شمار ہوتا ہے اس حوالے سے مقالوں کو تین حصوں میں تقسیم کر سکتے ہیں:

  1. غیر معتبر مآخذ سے: مطلوبہ متن کسی اور ویکی‌ یا کسی وبلاگ‌ سے کاپی کیا گیا ہے۔
  2. معتبر مآخذ سے : تمام یا متن کا کچھ حصہ معتبر علمی دانشنامہ، کتب اور مقالات سے کاپی کیا گیا ہے۔
  3. مفقود: متن کو کہیں سے من و عن اخذ نہیں کیا گیا ہے۔

یہ ضروری نہیں پورا متن کہیں سے لیا ہو بلکہ کسی مقالے کا عمدہ حصہ کسی اور مقالے سے لیا ہو تو بھی یہ کاپی میں شمار ہو گا۔

معتبر مآخذ سے استناد

اس حوالے سے بھی مقالوں کو تین حصوں میں تقسیم کیا جاتا سکتا ہے:

  1. مفقود: مقالہ کا متن ارجاع سے خالی ہے یا دوسرے درجے کے منابع کی طرف ارجاع دیا گیا ہے۔
  2. نامکمل: مقالہ کا کچھ حصہ ارجاع سے خالی ہے اور سانچہ{حوالہ درکار}}موجود ہے یا دوسرے درجے کے منابع سے استناد کیا گیا ہے۔
  3. مکمل: تمام متن معتبر منابع سے مستند ہے اور قانون اثبات‌ پذیری کی رعایت کی گئی ہے۔

جانبداری

اس حوالے سے مقالوں کو دو حصوں میں تقسیم کر سکتے ہیں:

  1. موجود: مقالہ میں قانون اظہار لاتعلقی کی رعایت نہیں ہوئی ہے۔
  2. مفقود: مقالہ میں قانون اظہار لاتعلقی کی رعایت کی گئی ہے۔

ابتدائیہ

ویکی کے تقریبا تمام مقالات ابتدائیہ پر مشتمل ہوتے ہیں لیکن ممکن ہے بعض مقالات مختصر ہونے کی وجہ سے ابتدائیہ سے عاری ہو۔ اس حوالے سے مقالوں کو دو حصوں میں تقسیم کئے جا سکتے ہیں:

  1. نامکمل: ابتدائیہ مناسب نہیں؛ بہت مختصر ہے؛ متن میں بعض اہم مطالب موجود ہیں جس کی طرف ابتدائیہ میں اشارہ نہیں ہوا ہے؛ ابتدائیہ واضح نہیں ہے۔
  2. مکمل: اچھے ابتدائیہ کی تمام خصوصیات پر مشتمل ہے۔

سلاست

اس حوالے سے مقالوں کو دو حصوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے:

  1. مفقود: متن میں موجود پیچدگیوں کی وجہ سے مطلب نہیں پہنچ پا رہا۔ یا ترجمہ کرتے ہوئے غیر مانوس الفاظ یا فارسی اور عربی الفاظ کو استعمال کیا ہے جو اردو زبان میں رائج ہیں ہیں۔
  2. موجود: مقالہ کا متن عام فہم ہے۔

جامعیت

اس حوالے سے مقالوں کو دو حصوں میں تقسیم کیے جا سکتے ہیں:

  1. مفقود: مقالے میں مطلوبہ موضوع کے تمام پہلوں پر روشنی نہیں ڈالی ہے۔
  2. موجود: مقالے میں مطلوبہ موضوع کے تمام پہلوں کو پر روشنی ڈالی گئی ہے۔

غیر ضروری مطلب

اس حوالے سے مقالوں کو دو حصوں میں تقسیم کیے جا سکتے ہیں:

  1. موجود: مقالہ اضافی اور غیر ضروری مطالب پر مشتمل ہے یا یہ کہ خلاصہ کرنے کی ضرورت ہے۔
  2. مفقود: مقالے میں غیر ضروری مطالب نہیں ہیں۔

علاقائی تقاضوں کی رعایت

اس حوالے سے مقالوں کو دو حصوں میں تقسیم کیے جا سکتے ہیں:

  1. موجود: مقالے میں اردو زبان علاقوں کے تقاضوں کی رعایت کی گئی ہے
  2. مفقود: مقالے میں اردو زبان علاقوں کے تقاضوں کی رعایت نہیں کی گئی ہے