خیمہ گاہ

ویکی شیعہ سے
نظرثانی بتاریخ 11:34, 7 ستمبر 2017 از Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: تصغیر|[[حرم امام حسین(ع) کے جنوب مغرب میں خیمہ گاہ کی عمارت]] '''خیمہ‌گاہ''' (عربی می...)
(فرق) → پرانا نسخہ | حالیہ نظرثانی (فرق) | →اگلا اعادہ (فرق)
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
حرم امام حسین(ع) کے جنوب مغرب میں خیمہ گاہ کی عمارت

خیمہ‌گاہ (عربی میں: مُخَیم) کربلا میں شیعوں کے زیارتگاہوں میں سے ایک ہے جسے واقعہ کربلا میں امام حسین(ع) اور آپ کے اصحاب کے خیموں کی جگہ بنائی گئی ہے۔ پہلی دفعہ اس کی بنیاد دسویں صدی ہجری میں رکھی گئی ہے۔

"خیمہ‌سوزان"(خیموں کو آگ لگانا) محرّم کی عزاداری کی رسومات میں سے ایک ہے جسے عراق اور ایران کے بعض شہروں میں انجام دی جاتی ہے۔

واقعہ کربلا میں خیموں کی ترتیب