حضرت فاطمہ زہرا سلام‌ اللہ علیہا

ویکی شیعہ سے
نظرثانی بتاریخ 20:28, 29 مارچ 2014 از Noorkhan (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (آپ رسول اللہ(ص) اور خدیجۂ کبری(س) کی بیٹی ہیں۔ آپ امام علی(ع) کی شریک حیات اور پنجتن آل عبا، (اصحاب کساء) میں سے ایک ہیں)
(فرق) → پرانا نسخہ | حالیہ نظرثانی (فرق) | →اگلا اعادہ (فرق)
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

سانچہ:فاطمہ(س) خانۂ معلومات

فاطمہ(س)، رسول اللہ(ص)، اور خدیجۂ کبری(س) کی بیٹی ہیں۔ آپ امام علی(ع) کی شریک حیات اور پنجتن آل عبا(اصحاب کساء) میں سے ایک ہیں اور دوازدہ امامی شیعہ کے نزدیک چہاردہ معصومین میں سے ایک ہیں۔ اہل تشیع کے امام حسن مجتبی علیہ السلام اور امام حسین علیہ السلام آپ کے فرزند ہیں۔ آپ نجران کے نصاریٰ کے ساتھ مباہلہ کے روز واحد خاتون تھیں جو رسول اللہ(ص) کے ہمراہ تھیں۔