الاختصاص (کتاب)

ویکی شیعہ سے
نظرثانی بتاریخ 21:13, 1 جون 2017 از Mabbassi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: الإختصاص نامی کتاب ائمہ معصومین کی مختلف احادیث کے مجموعے پر مشتمل ہے جس میں عقائد، سيرت و...)
(فرق) → پرانا نسخہ | حالیہ نظرثانی (فرق) | →اگلا اعادہ (فرق)
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

الإختصاص نامی کتاب ائمہ معصومین کی مختلف احادیث کے مجموعے پر مشتمل ہے جس میں عقائد، سيرت و تاريخ، حكمت ، اخلاق و آداب، فضائل اہل بیت، مخالفین کے نقائص، معجزات و كرامات جیسے عناوین کے متعلق احادیث ذکر ہیں . اس کے مؤلف کے متعلق اختلاف پایا جاتا ہے ۔ شیخ مفید ، جعفر بن حسين المؤمن اور أبو علی أحمد بن الحسين بن أحمد بن عمران کے نام مختلف منابع میں اسکے مؤلف کے طور پر ذکر ہوئے ہیں ۔بعض اسکے مؤلف کو مجہول کہتے ہیں لیکن یہ کتاب شیخ مفید کی نسبت زیادہ مشہور ہے ۔

موضوع‏ کتاب

حوالہ جات


منابع

  • امین، سید محسن، اعیان الشیعہ، بیروت، دار التعارف للمطبوعات، ۱۴۰۶ق.
  • بحرانی، آل عصفور، یوسف بن احمد بن ابراہیم، الحدائق الناضرة فی أحکام العترة الطاہرة، قم، دفتر انتشارات اسلامی وابستہ بہ جامعۃ مدرسین حوزه علمیہ قم، ۱۴۰۵ق.
  • تہرانی، آقا بزرگ، الذریعہ الی تصانیف الشیعہ، قم، اسماعیلیان قم و کتابخانہ اسلامیہ تہران، ۱۴۰۸ق.
  • خمینی، سید روح اللّه موسوی، المکاسب المحرمہ، قم، مؤسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی قدس سره، ۱۴۱۵ق.
  • دزفولی، مرتضی، کتاب الطہاره، قم، کنگره جہانی بزرگداشت شیخ اعظم انصاری، ۱۴۱۵ق.
  • شیخ حر عاملی، محمد بن حسن‏، الفصول المہمہ فی أصول الأئمۃ (تکملۃ الوسائل)، قم، مؤسسہ معارف اسلامی امام رضا، ۱۴۱۸ق.
  • مجلسی، محمدباقر، بحارالانوار، بیروت، مؤسسہ الوفاء، ۱۴۰۳ق.