"ابوالفرج اصفہانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی شیعہ سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
م (قلمی آثار)
(ایک ہی صارف کا 5 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
{{زیر تعمیر}}
 
 
{{زندگی نامہ
 
{{زندگی نامہ
 
| عنوان              =ابوالفرج اصفہانی
 
| عنوان              =ابوالفرج اصفہانی
سطر 55: سطر 54:
 
[[ملف:کتاب مقاتل الطالبیین.jpg|تصغیر|220px|ابولفرج اصفہانی کی کتاب [[مقاتل الطالبیین]]]]
 
[[ملف:کتاب مقاتل الطالبیین.jpg|تصغیر|220px|ابولفرج اصفہانی کی کتاب [[مقاتل الطالبیین]]]]
  
===مقاتل الطالبیین===<!--
+
===مقاتل الطالبیین===
 
{{اصلی| مقاتل الطالبیین}}
 
{{اصلی| مقاتل الطالبیین}}
کتاب مقاتل الطالبیین، بہ زبان عربی، در ۱۹ فصل و ۲۱۶ بخش، بہ بیان سرگذشت فرزندان و نوادگان ابوطالب، پدر امام علی(ع) می‌پردازد۔<ref>عادل، «ابوالفرج اصفہانی و ترجمہ مقاتل الطالبیین»، ص۴۸۔</ref> شرح تفصیلی شہادت [[جعفر بن ابیطالب]]، [[امام علی(ع)]]، [[امام حسن(ع)]]، [[امام حسین(ع)]]، [[صاحب فخ]]، [[امام کاظم(ع)]] و [[امام رضا(ع)]]، از شاخصہ‌ہای مقاتل الطالبیین دانستہ شدہ است۔<ref>عادل، «ابوالفرج اصفہانی و ترجمہ مقاتل الطالبیین»، ص۴۸۔</ref> این کتاب بہ شیوہ روایی تدوین شدہ و در سی سالگی ابوالفرج اصفہانی، یعنی حوالی سال [[سال ۳۱۳ ہجری قمری|۳۱۳ق]] نوشتہ شدہ است۔<ref>ابوالفرج اصفہانی، مقاتل الطالبیین، ۱۴۱۹ق، ص۵؛ عادل، «ابوالفرج اصفہانی و ترجمہ مقاتل الطالبیین»، ص۴۸۔</ref> [[شیخ مفید]] در کتاب الإرشاد، بسیاری از روایات مقاتل الطالبیین را نقل کردہ است۔<ref>خانجانی، «منابع شیخ مفید در گزارش‌ہای تاریخی»، ص۲۷-۳۰۔</ref> ابوالفرج اصفہانی، چنانکہ [[رسول جعفریان]] گفتہ، روایات کتاب مقاتل الطالبیین را عمدتا از کتاب المبیضۃ فی أخبار آل ابی طالب، نوشتہ احمد بن عبیداللہ ثقفی نقل کردہ و ہمچنین از کتاب دیگری بہ نام مقاتل الطالبیین، نوشتہ محمد بن علی بن حمزہ علوی ہم استفادہ کردہ است۔<ref>جعفریان، «علی بن محمد نوفلی و کتاب الأخبار او»، ص۳۵۹۔</ref>
+
کتاب مقاتل الطالبیین عربی زبان میں 19 ابواب اور 216 حصوں پر مشتمل ہے جس میں امام علیؑ کے والد گرامی حضرت ابوطالبؑ کی نسل کا تذکرہ کیا گیا ہے۔<ref>عادل، «ابوالفرج اصفہانی و ترجمہ مقاتل الطالبیین»، ص۴۸۔</ref> [[جعفر بن ابیطالب]]، [[امام علیؑ]]، [[امام حسنؑ]]، [[امام حسینؑ]]، [[صاحب فخ]]، [[امام کاظمؑ]] اور [[امام رضاؑ]] کی شہادت کی تفصیلات کتاب مقاتل الطالبیین کے عمدہ حصوں میں شمار کیا جاتا ہے۔<ref>عادل، «ابوالفرج اصفہانی و ترجمہ مقاتل الطالبیین»، ص۴۸۔</ref> یہ کتاب حدیثی انداز میں تدوین ہوئی ہے اور ابوالفرج اصفہانی نے اسے تقریبا 30 سال کی عمر یعنی [[سنہ 313 ہجری قمری|313ھ]] میں لکھی ہیں۔<ref>ابوالفرج اصفہانی، مقاتل الطالبیین، ۱۴۱۹ق، ص۵؛ عادل، «ابوالفرج اصفہانی و ترجمہ مقاتل الطالبیین»، ص۴۸۔</ref> [[شیخ مفید]] اپنی کتاب الإرشاد میں مقاتل الطالبیین کی بہت ساری احادیث کو نقل کرتے ہیں۔<ref>خانجانی، «منابع شیخ مفید در گزارش‌ہای تاریخی»، ص۲۷-۳۰۔</ref> [[رسول جعفریان]] کے مطابق ابوالفرج اصفہانی نے اس کتاب کے احادیث کو عموما احمد بن عبیداللہ ثقفی کی کتاب "المبیضۃ فی أخبار آل ابی طالب" اور مقاتل الطالبیین نامی ایک اور کتاب سے نقل کئے ہیں جسے محمد بن علی بن حمزہ علوی نے تحریر کی ہیں۔<ref>جعفریان، «علی بن محمد نوفلی و کتاب الأخبار او»، ص۳۵۹۔</ref>
  
 
===الأغانی===
 
===الأغانی===
 
{{اصلی|الاغانی}}
 
{{اصلی|الاغانی}}
الأغانی، در مدت ۵۰ سال توسط ابوالفرج اصفہانی جمع‌آوری و تألیف شدہ<ref>زرکلی، الأعلام، ۱۹۸۹م، ج۴، ص۲۷۸؛ ابوالفرج اصفہانی، الأغانی، ۱۹۹۴م، ج۱، ص۲۵۔ </ref> و در مدت چند قرن، از منابع مہم دربارہ [[موسیقی]]، [[ادبیات]]، [[تاریخ]] و ہنر دوران [[تمدن اسلامی]] محسوب می‌شدہ است۔<ref>گلسرخی، «کتاب الآغانی»، ص۱۱۱-۱۱۲۔</ref> این کتاب بزرگترین دائرۃ المعارف موسیقی و فرہنگ، و نیز جامع‌ترین دیوان نظم و نثر و روایات عرب جاہلی و صدر [[اسلام]] خواندہ شدہ<ref>گلسرخی، «کتاب الأغانی»، ۱۳۷۰ش، ص۱۱۱-۱۱۲۔</ref> کہ حاوی مجموعہ‌ای از شرح احوال سازندگان و خوانندگان و نوازندگان موسیقی و نغمہ‌ہای آن دوران محسوب می‌شود۔<ref>گلسرخی، «کتاب الأغانی»، ۱۳۷۰ش، ص۱۱۱-۱۱۲۔</ref> این کتاب در ۲۰ جلد نوشتہ شدہ است۔<ref>گلسرخی، «کتاب الأغانی»، ۱۳۷۰ش، ص۱۱۱-۱۱۲؛ ابوالفرج اصفہانی، الأغانی، ۱۹۹۴م، ج۱، ص۲۵۔ </ref> زرکلی در کتاب خود، الاعلام، ادعا کردہ کہ ابوالفرج اصفہانی، کتاب الأغانی را برای حاکم اموی [[اندلس]] فرستاد و از او پاداش گرفت۔<ref>زرکلی، الأعلام، ۱۹۸۹م، ج۴، ص۲۷۸۔</ref>
+
کتاب الأغانی کو ابوالفرج اصفہانی نے 50 سال کے عرصے میں جمع کئے ہیں<ref>زرکلی، الأعلام، ۱۹۸۹م، ج۴، ص۲۷۸؛ ابوالفرج اصفہانی، الأغانی، ۱۹۹۴م، ج۱، ص۲۵۔ </ref> اور [[اسلامی تہذیب]] میں کئی صدیوں تک [[موسیقی]]، [[ادبیات]]، [[تاریخ]] اور ہنر کے اہم منابع کے عنوان سے قابل استفادہ رہی ہے۔<ref>گلسرخی، «کتاب الآغانی»، ص۱۱۱-۱۱۲۔</ref> یہ کتاب موسیقی اور تہذیب کی سب سے بڑے دائرۃ المعارف نیز صدر اسلام اور زمانہ جاہلیت کے نظم ، نثر اور اعراب کے آداب و رسوم کا مجموعہ ہے<ref>گلسرخی، «کتاب الأغانی»، ۱۳۷۰ش، ص۱۱۱-۱۱۲۔</ref> جس میں موسیقی سے متعلق اس دور کے ماہرین کا تذکرہ کیا گیا ہے۔<ref>گلسرخی، «کتاب الأغانی»، ۱۳۷۰ش، ص۱۱۱-۱۱۲۔</ref> یہ کتاب 20 جلدوں پر مشتمل ہے۔<ref>گلسرخی، «کتاب الأغانی»، ۱۳۷۰ش، ص۱۱۱-۱۱۲؛ ابوالفرج اصفہانی، الأغانی، ۱۹۹۴م، ج۱، ص۲۵۔ </ref> زرکلی اپی کتاب الاعلام میں ادعا کیا ہے کہ ابوالفرج اصفہانی اپنی کتاب الأغانی کو [[اندلس]] کے اموی حکمران کیلئے بھیجا اور اس سے انعام وصول کیا۔<ref>زرکلی، الأعلام، ۱۹۸۹م، ج۴، ص۲۷۸۔</ref>
-->
 
  
 
==حوالہ جات==
 
==حوالہ جات==
سطر 105: سطر 103:
 
{{زیدیہ}}
 
{{زیدیہ}}
 
{{شیعہ مورخین}}
 
{{شیعہ مورخین}}
 +
 +
[[زمرہ:مذہب زیدیہ کی شخصیات]]
 +
[[زمرہ:چوتھی صدی ہجری کی شیعہ مورخین]]

نسخہ بمطابق 11:20, 10 نومبر 2018

ابوالفرج اصفہانی
ذاتی کوائف
وجہ شہرت: شیعہ ادیب اور مورخ
مقام پیدائش اصفہان
محل وفات/شہادت: بغداد
مذہب: اسلام، زیدیہ
قلمی آثار: مقاتل الطالبین، الأغانی و ...

اَبوالفَرَجِ اِصفَہانی (284-356ھ) تیسری اور چوتھی صدی ہجری کے شیعہ علماء میں سے ہیں۔ کتاب مقاتل الطالبیین آپ کی مشہور تصانیف میں سے ہے جو پیغمبر اکرمؐ کے دور سے چوتھی صدی ہجری کے درمیان تک ابوطالب کی نسل سے متعلق لکھی گئی ہے۔ آپ کی ایک اور مشہور کتاب "الأغانی" ہے جو موسیقی اور تہذیب کی سب سے بڑی دائرۃ المعارف اور زمانہ جاہلیت اور صدر اسلام کے عربی آداب و رسوم اور نظم و نثر کا مجموعہ ہے۔

شیعہ سنی علم رجال کے ماہرین کے مطابق ابوالفرج اصفہانی کا تعلق شیعہ فرقہ زیدیہ سے ہے، لیکن بعض مورخین مروانیوں کے ساتھ اس کے روابط کی وجہ سے ان کے شیعہ ہونے میں تردید کا اظہار کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ ان کی طرف سے اپنے آپ کو شیعہ ظاہر کرنا شیعہ حاکموں کے ساتھ روابط پیدا کرنے کی خاطر سجمھتے ہیں۔

زندگی‌ نامہ

علی بن حسین بن محمد بن احمد بن ہیثم مروانی اموی قرشی جو ابوالفرج اصفہانی کے نام سے مشہور ہیں بنی امیہ کے آخری حکمران مروان بن محمد کی نسل سے ہیں۔[1] آپ اپنے دور کے مختلف علوم و فنون من جملہ ادب، فقہ، تاریخ، سیرہ، لغت، مغازی اور انساب‌ شناسی میں معروف تھے۔[2] آپ 284ھ[3] کو بنی عباس کے آخری حکمران معتضد کے دور حکومت میں اصفہان میں پیدا ہوئے؛[4] البتہ اصفہان میں آپ کی ولادت اور اس شہر سے آپ کے انتساب میں اختلاف بھی پایا جاتا ہے۔[5]

ابوالفرج اصفہانی نے بچپن اور نوجوانی میں بغداد میں مختلف علوم حاصل کئے[6] اور عالم جوانی میں موسیقی، تاریخ، احادیث اور اشعار کی طرف راغب ہوئے۔ بہت سارے مورخین من جملہ یاقوت حموی، ابن خلکان، تنوخی، ثعالبی اور ابن ندیم نے مختلف علوم میں ان کی منزلت سے متعلق گفتگو کی ہیں۔[7] تنوخی نے جن علوم میں آپ مہارت رکھتے تھے کا ذکر کرنے کے بعد تصریح کی ہیں کہ تمام علماء کا تسلط اور شعراء کی ظرافت ان میں جمع تھیں۔[8]

عزالدولہ دیلمی کے وزیر مہلبی نے انہیں بغداد طلب کرکے اپنا مشاور اور خاص خدمت گزاروں میں سے قرار دیا۔[9] چنانچہ ابوحیان توحیدی لکھتے ہیں کہ ابوالفرج رکن الدولہ کا کاتب بھی تھا۔[10]

آپ 4 ذی‌الحجہ 356ھ[11] یا 357ھ کو بغداد میں وفات پائے اور وہیں پر سپرد خاک گئے گئے۔[12]

مذہب

علم رجال کے اکثر شیعہ علماء من جملہ شیخ طوسی اور سید ابوالقاسم خویی اس بات کے معتقد ہیں کہ ابوالفرج اصفہانی شیعہ تھے۔[13] بعض اہل سنت علماء من جملہ ذہبی اور ابن جوزی بھی ان کے شیعہ ہونے کے قائل ہیں۔[14] لیکن بعض دوسرے علماء مانند ذہبی نے مروانیوں کے ساتھ ان کی نسبت کو مد نظر رکھتے ہوئے اس بات کو عجیب قرار دیئے ہیں[15] اسی طرح ابن حجر عسقلانی نے اپنی کتاب لسان المیزان میں مروانیوں کے ساتھ اس کے منسوب ہونے کو مد نظر رکھتے ہوئے ان کے شیعہ ہونے کو نوادر میں سے قرار دیا ہے۔[16] خطیب بغدادی نے ان کے شیعہ ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے ان کو لوگوں میں سب سے جھوٹے آدمی کے عنوان سے یاد کیا ہے۔[17]

شیخ طوسی اور علامہ حلی نے ابوالفرج اصفہانی کو اپنی تألیفات میں کئے گئے اظہار نظر کو مد نظر رکھتے ہوئے انہیں شیعہ فرقہ زیدیہ سے قرار دیتے ہیں[18] لیکن محمد باقر خوانساری (1226-1313ھ) نے اپنی کتاب روضات الجنات میں انہیں شیعہ قرار دیئے ہیں۔[19] کتاب روضات الجنات کے مترجم محمد باقر ساعدی خراسانی ابوالفرج اصفہانی کو اہل تظاہر بہ تشیع کے عنوان سے یاد کرتے ہیں اور ان کی زبانی ائمہ معصومین کی تعریف اپنے زمانے کے شیعہ حکام سے نزدیک ہونے کی بنا پر قرار دیتے ہیں۔[20]

اساتذہ اور شاگرد

ابوالفرج اصفہانی اپنے ہم عصر بہت سے علماء کے درس میں شرکت کر چکے ہیں۔ خطیب بغدادی اور یاقوت حموی نے ان کے کئی اساتید کی طرف اشارہ کیے ہیں؛[21] جن میں ابوبکر بن درید کا نام ان کے اساتید میں خصوصیت سے لئے گئے ہیں۔[22] ان کے دیگر اساتید میں محمد بن جریر بن یزید طبری، جعفر بن قدامہ، ابوبکر ابن انباری، فضل بن حجاب جمحی، علی بن سلیمان اخفش، نفطویہ، محمد بن عبداللہ حضرمی، محمد بن جعفر قتات، حسین بن عمر ابن ابی احوص ثقفی، علی بن عباس مقانعی، علی بن اسحاق بن زاطیا، ابو خبیب برتی، اور محمد بن عباس یزید کا نام لیا جا سکتا ہے۔[23]

بعض علماء جیسے ابو زکریا یحیی، ابوالحسین بن دینار، علی بن ابراہیم دہکی، دارقطنی، ابو اسحاق طبری، ابراہیم بن مخلد و محمد بن ابی الفوارس، اور تنوخی وغیرہ کو ان کے شاگردوں میں شمار کیا گیا ہے۔[24]

قلمی آثار

متعدد قلمی آثار کو ابوالفرج اصفہانی سے منسوب کیا جاتا ہے۔[25] وی آثار بسیاری، بہ‌ویژہ در شعر و نسب‌شناسی، تألیف کردہ است؛ بہ گونہ‌ای کہ برخی کتاب‌شناسان، نزدیک بہ ۳۰ اثر بہ او منسوب دانستہ‌اند۔[26] ان کی مشہور قلمی آثار میں مقاتل الطالبیین اور الاغانی ہیں۔[27] ان کی دیگر تالیفات میں نسب بنی عبدشمس، ایام العرب و جمہرۃ النسب، آداب الغربا، الأخبار و النوادر اور نسب بنی شیبان وغیرہ کا نام لیا جا سکتا ہے۔[28]

شیخ طوسی نے کتاب فہرست میں ان کی دو اور کتابوں کا نام لیا ہے ان میں سے ایک "ما نزل من القرآن فی أمیر المؤمنینؑ و أہل بیتہؑ" اور دوسری "فیہ کلام فاطمۃ(ع) فی فدک" ہے۔[29] مختلف موضوعات میں متعدد اشعار ان کی طرف نسبت دی گئی ہے۔ کتاب الأغانی کے مقدمے میں ان میں سے بعض اشعار نقل ہوئی ہیں۔[30]

ابولفرج اصفہانی کی کتاب مقاتل الطالبیین

مقاتل الطالبیین

کتاب مقاتل الطالبیین عربی زبان میں 19 ابواب اور 216 حصوں پر مشتمل ہے جس میں امام علیؑ کے والد گرامی حضرت ابوطالبؑ کی نسل کا تذکرہ کیا گیا ہے۔[31] جعفر بن ابیطالب، امام علیؑ، امام حسنؑ، امام حسینؑ، صاحب فخ، امام کاظمؑ اور امام رضاؑ کی شہادت کی تفصیلات کتاب مقاتل الطالبیین کے عمدہ حصوں میں شمار کیا جاتا ہے۔[32] یہ کتاب حدیثی انداز میں تدوین ہوئی ہے اور ابوالفرج اصفہانی نے اسے تقریبا 30 سال کی عمر یعنی 313ھ میں لکھی ہیں۔[33] شیخ مفید اپنی کتاب الإرشاد میں مقاتل الطالبیین کی بہت ساری احادیث کو نقل کرتے ہیں۔[34] رسول جعفریان کے مطابق ابوالفرج اصفہانی نے اس کتاب کے احادیث کو عموما احمد بن عبیداللہ ثقفی کی کتاب "المبیضۃ فی أخبار آل ابی طالب" اور مقاتل الطالبیین نامی ایک اور کتاب سے نقل کئے ہیں جسے محمد بن علی بن حمزہ علوی نے تحریر کی ہیں۔[35]

الأغانی

اصل مضمون: الاغانی

کتاب الأغانی کو ابوالفرج اصفہانی نے 50 سال کے عرصے میں جمع کئے ہیں[36] اور اسلامی تہذیب میں کئی صدیوں تک موسیقی، ادبیات، تاریخ اور ہنر کے اہم منابع کے عنوان سے قابل استفادہ رہی ہے۔[37] یہ کتاب موسیقی اور تہذیب کی سب سے بڑے دائرۃ المعارف نیز صدر اسلام اور زمانہ جاہلیت کے نظم ، نثر اور اعراب کے آداب و رسوم کا مجموعہ ہے[38] جس میں موسیقی سے متعلق اس دور کے ماہرین کا تذکرہ کیا گیا ہے۔[39] یہ کتاب 20 جلدوں پر مشتمل ہے۔[40] زرکلی اپی کتاب الاعلام میں ادعا کیا ہے کہ ابوالفرج اصفہانی اپنی کتاب الأغانی کو اندلس کے اموی حکمران کیلئے بھیجا اور اس سے انعام وصول کیا۔[41]

حوالہ جات

  1. آقابزرگ تہرانی، الذریعۃ، ۱۴۰۸ق، ج۲، ص۲۴۹؛ امین، أعیان الشیعۃ، ۱۴۰۶ق، ج۸، ص۱۹۸؛ امین، مستدرکات اعیان الشیعۃ، ۱۴۰۸ق، ج۳، ص۱۴۶؛ ابوالفرج اصفہانی، الأغانی، ۱۹۹۴م، ج۱، ص۱۴۔
  2. خطیب بغدادی، تاریخ بغداد، ۱۴۱۷ق، ج۱۱، ص۳۹۷؛ ابن العماد الحنبلی، شذرات الذہب، ۱۴۰۶ق، ج۴، ص۲۹۲؛ صفدی، صرف العین، ۱۴۲۵ق، ج۲، ص۷؛ امین، أعیان الشیعۃ، ۱۴۰۶ق، ج۸، ص۲۰۰؛ آقابزرگ تہرانی، الذریعۃ، ۱۴۰۸ق، ج۲، ص۲۴۹؛ خویی، معجم رجال الحدیث، ۱۳۷۲ق، ج۱۱، ص۳۶۸۔
  3. خطیب بغدادی، تاریخ بغداد، ۱۴۱۷ق، ج۱۱، ص۳۹۸؛ امین، أعیان الشیعہ، ۱۴۰۶ق، ج۸، ص۱۹۸۔
  4. ابوالفرج اصفہانی، الأغانی، ۱۹۹۴م، ج۱، ص۱۴۔
  5. امین، مستدرکات اعیان الشیعۃ، ۱۴۰۸ق، ج۳، ص۱۴۶۔
  6. امین، أعیان الشیعہ، ۱۴۰۶، ج۸، ص۱۹۸۔
  7. ابوالفرج اصفہانی، الأغانی، ۱۹۹۴م، ج۱، ص۱۵-۱۶۔
  8. تنوخی، نشوار المحاضرۃ و أخبار المذاکرۃ، ۱۳۹۱ق، ج۴، ص۱۰۔
  9. ابن خلکان، وفیات الاعیان، ۱۳۶۴ش، ج۳، ص۳۰۸؛ ذہبی، تاریخ الإسلام، ۱۴۱۳ق، ج۲۶، ص۱۴۴؛ یاقوت حموی، معجم الادبا، ۱۹۹۳م، ج۱۳، ص۱۰۰۔
  10. ابوحیان توحیدی، أخلاق الوزیرین، ۱۹۹۲م، ص۴۲۱۔
  11. ابن خلکان، وفیات الاعیان، ۱۳۶۴ش، ج۳، ص۳۰۸؛ خطیب بغدادی، تاریخ بغداد، ۱۴۱۷ق، ج۱۱، ص۳۹۸؛ صفدی، الوافی بالوفیات، ۱۴۲۰، ج۲۱، ص۱۶؛ صفدی، صرف العین، ۱۴۲۵ق، ج۲، ص۷؛ امین، أعیان الشیعہ، ۱۴۰۶ق، ج۸، ص۱۹۸۔
  12. آقابزرگ تہرانی، الذریعۃ، ۱۴۰۸ق، ج۲۱، ص۳۷۶۔
  13. شیخ طوسی، فہرست، ۱۴۲۰ق، ص۵۴۴؛ ح لی، خلاصۃ الاقوال، ۱۳۸۱ش، ص۴۶۵؛ خویی، معجم رجال الحدیث، ۱۳۷۲ق، ج۱۱، ص۳۶۷۔
  14. ابن جوزی، المنتظم، ۱۴۱۲ق، ج۱۴، ص۱۸۵؛ ذہبی، سیر اعلام النبلا، ۱۴۱۴ق، ج۱۶، ص۲۰۲؛ ذہبی، میزان الاعتدال، ۱۳۸۲ق، ج۳، ص۱۲۳؛ ابن العماد الحنبلی، شذرات الذہب، ۱۴۰۶ق، ج۴، ص۲۹۲؛ ابن خلکان، وفیات الاعیان، ۱۳۶۴ش، ج۳، ص۳۰۸؛ خطیب بغدادی، تاریخ بغداد، ۱۴۱۷ق، ج۱۱، ص۳۹۹۔
  15. ذہبی، تاریخ الإسلام، ۱۴۱۳ق، ج۲۶، ص۱۴۴؛ ابن العماد الحنبلی، شذرات الذہب، ۱۴۰۶ق، ج۴، ص۲۹۲۔
  16. ابن جوزی، المنتظم، ۱۴۱۲ق، ج۱۴، ص۱۸۵۔
  17. ابوالفرج اصفہانی، الأغانی، ۱۹۹۴م، ج۱، ص۸۔
  18. شیخ طوسی، فہرست، ۱۴۲۰ق، ص۵۴۴؛ حلی، خلاصہ الاقوال، ۱۳۸۱ش، ص۴۶۵۔
  19. خوانساری اصفہانی، روضات الجنات، ۱۳۶۰ش، ج۶، ص۱۳۵-۱۳۶۔
  20. خوانساری اصفہانی، روضات الجنات، ۱۳۶۰ش، ج۶، ص۱۳۵-۱۳۶۔
  21. خطیب بغدادی، تاریخ بغداد، ۱۴۱۷ق، ج۱۱، ص۳۹۷؛ یاقوت حموی، معجم الادبا، ۱۹۹۳م، ج۱۳، ص۹۵؛ ابوالفرج اصفہانی، الأغانی، ۱۹۹۴م، ج۱، ص۱۴۔
  22. ابن درید، الاشتقاق، ۱۳۷۸ق، مقدمہ، ص۷۔
  23. خطیب بغدادی، تاریخ بغداد، ۱۴۱۷ق، ج۱۱، ص۳۹۷؛ یاقوت حموی، معجم الادبا، ۱۹۹۳م، ج۱۳، ص۹۵؛ ابوالفرج اصفہانی، الأغانی، ۱۹۹۴م، ج۱، ص۱۴۔
  24. خطیب بغدادی، تاریخ بغداد، ۱۴۱۷ق، ج۱۱، ص۳۹۸؛ ذہبی، سیر اعلام النبلا، ۱۴۱۴ق، ج۱۶، ص۲۰۲۔
  25. ابن العماد الحنبلی، شذرات الذہب، ۱۴۰۶ق، ج۴، ص۲۹۲۔
  26. ابوالفرج اصفہانی، الأغانی، ۱۹۹۴م، ج۱، ص۲۴۔
  27. قائمی، «ابوالفرج اصفہانی»، ص۵۰-۵۱۔
  28. ابن خلکان، وفیات الاعیان، ۱۳۶۴ش، ج۳، ص۳۰۸؛ ابن ندیم، فہرست ابن ندیم، بیروت، ص۱۲۸؛ خطیب بغدادی، تاریخ بغداد، ۱۴۱۷ق، ج۱۱، ص۳۹۷؛ شیخ طوسی، فہرست، ۱۴۲۰ق، ص۲۸۱؛ ذہبی، تاریخ الإسلام، ۱۴۱۳ق، ج۲۶، ص۱۴۴؛ آقابزرگ تہرانی، الذریعۃ، ۱۴۰۸ق، ج۲ ص۲۴۹؛ زرکلی، الاعلام، ۱۹۸۹م، ج۴، ص۲۷۸۔
  29. شیخ طوسی، فہرست، ۱۴۲۰ق، ص۵۴۴؛ خویی، معجم رجال الحدیث، ۱۳۷۲ق، ص۳۶۸۔
  30. ابوالفرج اصفہانی، الأغانی، ۱۹۹۴م، ج۱، ص۱۸-۲۳۔
  31. عادل، «ابوالفرج اصفہانی و ترجمہ مقاتل الطالبیین»، ص۴۸۔
  32. عادل، «ابوالفرج اصفہانی و ترجمہ مقاتل الطالبیین»، ص۴۸۔
  33. ابوالفرج اصفہانی، مقاتل الطالبیین، ۱۴۱۹ق، ص۵؛ عادل، «ابوالفرج اصفہانی و ترجمہ مقاتل الطالبیین»، ص۴۸۔
  34. خانجانی، «منابع شیخ مفید در گزارش‌ہای تاریخی»، ص۲۷-۳۰۔
  35. جعفریان، «علی بن محمد نوفلی و کتاب الأخبار او»، ص۳۵۹۔
  36. زرکلی، الأعلام، ۱۹۸۹م، ج۴، ص۲۷۸؛ ابوالفرج اصفہانی، الأغانی، ۱۹۹۴م، ج۱، ص۲۵۔
  37. گلسرخی، «کتاب الآغانی»، ص۱۱۱-۱۱۲۔
  38. گلسرخی، «کتاب الأغانی»، ۱۳۷۰ش، ص۱۱۱-۱۱۲۔
  39. گلسرخی، «کتاب الأغانی»، ۱۳۷۰ش، ص۱۱۱-۱۱۲۔
  40. گلسرخی، «کتاب الأغانی»، ۱۳۷۰ش، ص۱۱۱-۱۱۲؛ ابوالفرج اصفہانی، الأغانی، ۱۹۹۴م، ج۱، ص۲۵۔
  41. زرکلی، الأعلام، ۱۹۸۹م، ج۴، ص۲۷۸۔


مآخذ

  • آقابزرگ تہرانی، محمدمحسن، الذریعۃ إلی تصانیف الشیعۃ، قم، اسماعیلیان، ۱۴۰۸ق۔
  • ابن العماد الحنبلی، عبد الحی بن احمد، شذرات الذہب فی اخبار من ذہب، تحقیق الأرناؤوط، بیروت، دار ابن کثیر، ۱۴۰۶ق۔
  • ابن جوزی، عبد الرحمن بن علی بن محمد، المنتظم فی تاریخ الأمم و الملوک، تحقیق محمد عبد القادر عطا و مصطفی عبد القادر عطا، بیروت، دار الکتب العلمیۃ، ۱۴۱۲ق۔
  • ابن خلکان، احمد بن محمد، وفیات الاعیان، تحقیق احسان عباس، قم، الشریف الرضی، ۱۳۶۴ش۔
  • ابن درید، محمد بن حسن، الاشتقاق، تحقیق عبد السلام محمد ہارون، قاہرہ، مکتبۃ الخانجی، ۱۳۷۸ق۔
  • ابن ندیم، محمد بن اسحاق، فہرست ابن ندیم، بیروت، دار المعرفۃ، بی‌تا۔
  • ابوالفرج اصفہانی، علی بن الحسین، الأغانی، بیروت، دار احیاء التراث العربی، ۱۹۹۴م۔
  • ابوالفرج اصفہانی، علی بن حسین، مقاتل الطالبیین، شرح و تحقیق سید احمد صقر، بیروت، مؤسسۃ الأعلمی للمطبوعات، ۱۴۱۹ق/۱۹۹۸م۔
  • ابوحیان توحیدی، علی بن محمد، أخلاق الوزیرین، تحقیق محمد بن تاویت الطنجی، بیروت، دار صادر، ۱۹۹۲م۔
  • امین، سید حسن، مستدرکات اعیان الشیعہ، بیروت، دار التعارف للمطبوعات، ۱۴۰۸ق۔
  • امین، سید محسن، أعیان الشیعۃ، بیروت، دار التعارف للمطبوعات، ۱۴۰۶ق۔
  • تنوخی، محسن بن علی، نشوار المحاضرۃ و أخبار المذاکرۃ، تحقیق عبود الشالجی، بیروت، ۱۳۹۱ق۔
  • جعفریان، رسول، «علی بن محمد نوفلی و کتاب الاخبار او»، در مجلہ علوم حدیث، پاییز و زمستان۱۳۸۷، ش۴۹ و ۵۰۔
  • حلی، حسن بن یوسف، خلاصۃ الاقوال فی معرفۃ الرجال، مشہد، آستان قدس رضوی، ۱۳۸۱ش۔
  • خانجانی، قاسم، «منابع شیخ مفید در گزارشہای تاریخی»، در مجلہ تاریخ اسلام در آینہ پژوہش، شمارہ ۱۹، پاییز ۱۳۸۷۔
  • خطیب بغدادی، احمد بن علی، تاریخ بغداد، بیروت، دار الکتب العلمیۃ، ۱۴۱۷ق۔
  • خوانساری اصفہانی، میر سید محمدباقر، روضات الجنات فی احوال العلماء و السادات، ترجمہ محمدباقر ساعدی خراسانی، تہران، کتابفروشی اسلامیہ، ۱۳۶۰ق۔
  • خویی، سید ابوالقاسم، معجم رجال الحدیث، دار الثقافۃ الاسلامیۃ، ۱۳۷۲ق۔
  • ذہبی، محمد بن احمد، تاریخ الإسلام و وفیات المشاہیر و الأعلام، تحقیق عمر عبدالسلام تدمری، بیروت، دار الکتاب العربی، چاپ دوم، ۱۴۱۳ق۔
  • ذہبی، محمد بن احمد، سیر اعلام النبلا، بیروت، مؤسسۃ الرسالۃ، ۱۴۱۴ق۔
  • ذہبی، محمد بن احمد، میزان الاعتدال فی نقد الرجال، تحقیق علی محمد البجاوی، بیروت، دار المعرفۃ للطباعۃ والنشر، ۱۳۸۲ق۔
  • زرکلی، خیرالدین، الاعلام، بیروت، دار العلم للملایین، چاپ ہشتم، ۱۹۸۹ق۔
  • شیخ طوسی، محمد بن حسن، فہرست کتب الشیعۃ و أصولہم و أسماء المصنّفین و أصحاب الأصول، قم، مکتبۃ المحقق الطباطبائی، ۱۴۲۰ق۔
  • صفدی، خلیل بن أیبک، الوافی بالوفیات، تحقیق احمد الارناووط و مصطفی ترکی، بیروت، داراحیاء التراث، ۱۴۲۰ق۔
  • صفدی، خلیل بن أیبک، صرف العین، قاہرہ،دار الافاق العربیۃ، ۱۴۲۵ق۔
  • عادل، پرویز، «ابوالفرج اصفہانی و ترجمہ مقاتل الطالبیین»، در مجلہ کتاب ماہ تاریخ و جغرافیا، شمارہ ۲۶، آذر ۱۳۷۸ش۔
  • قائمی، محمد، «ابوالفرج اصفہانی»، در مجلہ فرہنگ اصفہان، ش۳۱، سال ۱۳۳۹ش۔
  • گلسرخی، ایرج، «کتاب الأغانی»، در مجلہ فرہنگ، شمارہ ۸، بہار ۱۳۷۰۔
  • یاقوت حموی، یاقوت بن عبداللہ، معجم الادبا، بیروت، دار الغرب الاسلامی، ۱۹۹۳م۔

پیوند بہ بیرون

* مقالہ ابوالفرج اصفہانی، دائرہ المعارف بزرگ اسلامی